
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اپنی نقل اتارنے کی ویڈیو پر نارض ہوگئیں۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل کے میزبان کی جانب سے بشریٰ انصاری سے سوال کیا گیا کہ آپ کی نقل …




