World
ایک چارج پر 410 کلومیٹر تک سفر! جانیں چیری ماسٹر پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی تفصیل – Daily Qudrat

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں آٹو موبائل صنعت تیزی سے جدید ٹیکنالوجی کی جانب بڑھ رہی ہے اور اب چینی کمپنی چیری بھی مقامی مارکیٹ میں نئی پیش رفت کے لیے سرگرم دکھائی دے رہی ہے۔ چیری ماسٹر پاکستان جو چین کی چیری آٹوموبائل اور پاکستان کے ماسٹر گروپ آف انڈسٹریز کا مشترکہ منصوبہ ہے مستقبل …




