
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرتا ہوا امریکی طیارہ اچانک پراسرار طورپر آسمان سے غائب ہوگیا، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین میں نئی بحث چھیڑ دی۔ عوام کی بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس شاید کوئی ایسی ٹیکنالوجی آگئی ہے جس سے امریکا سمیت مغربی ممالک کو ڈرنا …




