گوا میں دیپک سنگلا کی گرفتاری پر کیجریوال کا ردعمل، ’بی جے پی میں شامل نہ ہونے کی سزا دی گئی‘

گوا میں دیپک سنگلا کی گرفتاری پر کیجریوال کا ردعمل، ’بی جے پی میں شامل نہ ہونے کی سزا دی گئی‘


عام آدمی پارٹی کے رہنما منیش سسودیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ بی جے پی مرکزی ایجنسیوں کے ذریعے اپوزیشن کو انتخابی طور پر کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن اس سے ملک کی معاشی مشکلات یا روپے کی گرتی قدر نہیں رک سکتی۔ دوسری جانب سوربھ بھاردواج نے بھی الزام لگایا کہ ای ڈی، سی بی آئی اور دیگر ایجنسیوں کے ذریعے عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔

پارٹی نے واضح کیا کہ وہ ان کارروائیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ہے اور گوا میں بی جے پی حکومت کے خلاف اپنی سیاسی مہم جاری رکھے گی۔



Leave a Reply