World
’اسلامک ایتھکس آف وارفیئر‘ پر نفرت کو فروغ دینے کا الزام، کتاب ضبط کرنے کے لیے دہلی حکومت کا فرمان جاری

دوسری طرف ’ایمزون‘ پر دستیاب معلومات کے مطابق یوسف الحاج احمد کی تصنیف ’اسلامک ایتھکس آف وارفیئر‘ ’مسلم خواتین سے متعلق اسلامی فقہ کا انسائیکلو پیڈیا‘ سیریز کا حصہ ہے۔ یہ سلسلہ زندگی اور مذہب کے اُن معاملات پر روشنی ڈالتا ہے جو ایک ماں، استاد اور پرورش کرنے والے کے طور پر عورت کے کردار کو آسان بنانے کے لیے ضروری ہیں۔




