پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش – Daily Qudrat

پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش – Daily Qudrat

کراچی (قدرت روزنامہ)منشیات فروشی کےالزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی پر ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ڈی آئی جی ویسٹ نے تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ کی تحقیقات میں پنکی کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس افسران اور اہلکاروں کی سنگین غفلت سامنے آئی، …

Leave a Reply