کوئٹہ(قدرت روزنامہ) آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر، ضلعی افسران، سیاسی قائدین، قبائلی عمائدین اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اورعوامی مسائل کے فوری حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی …
آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد – Daily Qudrat
