وکلاء کے لیے یونیفائیڈ ویریفکیشن سسٹم کا مطالبہ، بی سی آئی چیف کے ’فرضی ڈگری‘ والے دعوے پر سپریم کورٹ میں عرضی داخل

وکلاء کے لیے یونیفائیڈ ویریفکیشن سسٹم کا مطالبہ، بی سی آئی چیف کے ’فرضی ڈگری‘ والے دعوے پر سپریم کورٹ میں عرضی داخل

قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ میں دائر رِٹ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ بی سی آئی صدر منن مشرا کا حالیہ بیان انتہائی سنگین آئینی تشویش پیدا کرتا ہے۔ عرضی گزار کے مطابق ان بیانات سے اشارہ ملتا ہے کہ بڑی تعداد میں ایسے لوگ وکلاء کے طور پر رجسٹرڈ ہیں یا پریکٹس کر رہے ہیں، جن کی تعلیمی قابلیت کی صحیح طریقے سے جانچ نہیں ہوئی ہے یا جن کی دستاویزات فرضی ہو سکتی ہیں۔

Leave a Reply