اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اگر کسی شہری کے والدین حیات نہ ہوں اور نہ ہی اس کا پیدائشی سرٹیفکیٹ ہو تو اس کا شناختی کارڈ بھی بن سکتا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت تمام شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ …
والدین حیات ہوں اور نہ ہی پیدائشی سرٹیفکیٹ ہو تو پھر شناختی کارڈ کیسے بنوائیں؟ – Daily Qudrat
