World

و ا ئٹ ہا ﺅ س کی تر جما ن کیر و لین لیو یٹ کے ہا ں بیٹی کی پید ا ئش ، تصو یر جا ر ی کر دی – Daily Qudrat


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے اپنی نومولود بیٹی کی پہلی تصویر جاری کر دی ہے، جس کا نام ‘ویویانا’ رکھا گیا ہے۔
کیرولین لیویٹ کے مطابق ان کی بیٹی یکم مئی کو پیدا ہوئی اور وہ مکمل طور پر صحت مند اور خوبصورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا بڑا بیٹا بھی اپنی نئی چھوٹی بہن کی آمد کے ساتھ خوشی سے نئی زندگی کے ساتھ ہم آہنگ ہو رہا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اس خوشگوار مرحلے کے ہر لمحے سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کیرولین لیویٹ نے مزید کہا کہ “خدا مہربان ہے۔”



Related Articles

Leave a Reply

Back to top button