World

کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کر دی گئی – Daily Qudrat



اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کردی گئی،وفاقی پی ایس ڈی پی 167 ارب روپےکم ہوکر 833 ارب روپےرہ گیا،بعض وزارتوں کوجاری کردہ 22 ارب 62 کروڑروپے واپس بھی لے لیے گئے،وزارتوں کو نظرثانی شدہ بجٹ کے اندر رہ کر اخراجات کی ہدایت ردی گئی ہے۔ دستاویز …



Related Articles

Leave a Reply

Back to top button