World

جناح ٹاؤن میں پولیس فائرنگ، 20 سالہ نوجوان جاں بحق – Daily Qudrat


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) جناح ٹاؤن میں پولیس کی فائرنگ سے 20 سالہ لڑکا سفیر جانبحق،
کوئٹہ: سفیر ناجواہ نے سریاب سے کابلی گاڑی بگائی تھی،
کوئٹہ:پولیس کی جانب سے گاڑی نہ روکنے پر جناح ٹاؤن کے ایرا میں فائرنگ کی گئ،
کوئٹہ: والدین کا پولیس پر فائرنگ کا الزام،
کوئٹہ: جانبحق سفیر باجوہ کی ڈیڈ باڈی کوئٹہ سیول ہسپتال سے والدین کے حوالے کی گی،
کوئٹہ:والدین کے ہسپتال کو ڈیڈ باڈی کے پوسٹ مارٹم نہ کرنے کی ہدایت کی گئ،
کوئٹہ:تاحال جناح ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او سیول نہیں آئے،
کوئٹہ:محکمہ داخلہ کے حکام کا واقعہ کے متعلق معلومات سے گریز،



Related Articles

Leave a Reply

Back to top button