
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیرِاعظم شہباز شریف پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان سے مصافحہ کیا۔ انہوں نے …




