World

بنوں میں ملزم کی فائرنگ سے دو بھائی اور ایک بچہ جاں بحق | Express News



ڈیرہ اسماعیل خان:

بنوں تھانہ سٹی کی حدود میں ملزم کی فائرنگ سے دو بھائی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے۔

ایکسریس نیوز کے مطابق ملزم نے ذاتی تنازع پر فائرنگ کی، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی ظفر علی، عدنان اور چھوٹا بچہ ہارون شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق مبینہ ملزم فائرنگ کے بعد سے فرار ہے، اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔





Related Articles

Leave a Reply

Back to top button