حکومت کی جانب سے عید سے قبل عوام کو بڑا تحفہ ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان – Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu

حکومت کی جانب سے عید سے قبل عوام کو بڑا تحفہ ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان – Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے،ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ، ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

Leave a Reply