متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے ساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے، غیرت کا تقاضا ہے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا جائے، شیر افضل مروت – Daily Qudrat

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے ساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے، غیرت کا تقاضا ہے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا جائے، شیر افضل مروت – Daily Qudrat

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہے پاکستان کو اس وقت جراتمندانہ اور خودمختار فیصلے لینے چاہیے ۔ پاکستان کو عالمی سطح پر یہ مؤقف مضبوطی سے اٹھانا چاہیے کہ ہمیں ایران سے تیل خریدنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ چین، انڈونیشیا، ترکی اور عمان جیسے کئی ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں۔ یا پھر روس سے تیل خریدنے کی اجازت ملنی چاہیے، جیسے بھارت کو مختلف مواقع پر رعایت یا سہولت دی جاتی رہی ہے۔ اس کے بغیر خطہ میں مہنگائی کم نہیں ہوگی۔

Leave a Reply