اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے پیشگوئی کی ہے کہ اس سال عمران خان کی رہائی ہوجائےگی۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 3 سال ہوگئے ہیں، سیاسی لیڈرز کو زیادہ عرصہ تک قید نہیں رکھا جاسکتا، راستہ عدالتوں …
اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن کی پیشگوئی – Daily Qudrat
