شادی ماتم میں تبدیل ، افسوسناک حادثہ ہو گیا – Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu

شادی ماتم میں تبدیل ، افسوسناک حادثہ ہو گیا – Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu



شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دولہا دلہن سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے ۔
باراتیوں کی بس بلوچستان کے شہر اوستہ محمد سے میرپور برڑو جا رہی تھی کہ شکارپور میں میان جو گوٹھ لنک روڈ پہ حادثہ پیش آگیا۔
پولیس کے مطابق بس کاٹائی راڈٹوٹ گیااورتیز رفتاری کے باعث بس بے قابوہوکر کھائی میں گر گئی ، حادثے میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دولہا دلہن سمیت 25سے افراد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق ریسیکیو آپریشن جاری اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ، نعشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






Leave a Reply