
میرپور: پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی عوامی حکومت کا بڑا اقدام
منگلا ڈیم متاثرین کے ذیلی کنبہ جات کا دیرینہ مسئلہ حل
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے متاثرین کو الاٹمنٹ آرڈرز حوالے کر دیے
وزیراعظم آزادکشمیر کا میرپور کے عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین
وزیراعظم آزادکشمیر کا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے وعدے کی تکمیل پر اظہارِ مسرت
نیو سٹی میرپور میں ذیلی کنبہ جات کو الاٹمنٹ آرڈرز دینے کی تقریب
صدر پی پی چوہدری یاسین وزراء یاسر سلطان، چوہدری اخلاق،صہیب ارشد ودیگر رہنماؤں کی شرکت
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ریاست میں ترقی کی، وزیراعظم کا خطاب
عوامی حکومت اقتدار نہیں خدمت کیلئے آئی ہے، وزیراعظم
ذیلی کنبہ جات کو کاغذ کے ٹکڑے نہیں زمین کے ٹکڑے دیکر جارہے ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر
عوامی حکومت نے چند ماہ میں مثالی کارکردگی دکھائی، وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور
عوام کا اعتماد بحال احتجاج استقبال میں بدل گئے، وزیراعظم آزادکشمیر
وزیراعظم کا نیو سٹی اسٹیڈیم اور نیو سٹی ہسپتال اپ گریڈ کرنے کا اعلان
آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز مختص ہوں گے
عوامی طاقت سے دوبارہ اقتدار میں آئیں گے، وزیراعظم آزادکشمیر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں




