پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف – Daily Qudrat

پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف – Daily Qudrat

امریکہ (قدرت روزنامہ)پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے انتہائی فعال، مدبرانہ اور دوراندیش سفارتی کردار نے عالمی سطح پر دھاک بٹھا دی ہے، عالمی توانائی …

Leave a Reply