اسلام آباد(قدرت روزنامہ)موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی ضرورت بن رہی ہے۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں کے لیے جو طاقتور میموری چپس استعمال ہو رہے ہیں، انہی پرزوں کی مانگ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اسی وجہ سے موبائل فون …
موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی – Daily Qudrat
