اسلام آباد(قدرت روزنامہ) علاقائی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں کے تقابلی جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول خطے کے کئی ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں زیادہ مہنگا فروخت ہو رہا ہے۔ جس سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں …
پاکستان مہنگے پیٹرول میں سب سے آگے – Daily Qudrat
