کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ محکمہ خزانہ سندھ نے قبل از وقت تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید الاضحیٰ سے قبل ادا کرنے کی ہدایت کی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ …
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری – Daily Qudrat
