ممبئی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کے دوران زبان اور تلفظ کے فرق سے متعلق اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اردو کے اصل لہجے کو برقرار رکھنا ان کے لیے کئی مواقع پر چیلنج بن گیا تھا۔ ایک حالیہ گفتگو میں عمران عباس نے …




