شدید زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں، الرٹ جاری – Daily Ausaf

شدید زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں، الرٹ جاری – Daily Ausaf


ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق زلزلہ تہران اور مازندران کے سرحدی علاقے میں آیا، حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ امدادی اداروں کو الرٹ رکھا گیا ہے۔
زلزلے کے بعد مقامی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، حکام کے مطابق اب تک کسی عمارت کو بڑے نقصان یا شہریوں کے زخمی ہونے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں:ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ



Leave a Reply