خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کر دیا – Daily Qudrat

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کر دیا – Daily Qudrat

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے 12 اور 20 مئی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) نے خیبرپختونخوا میں 12 اور 20 مئی کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اگیگا کے مطابق آج صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تالا بندی کی جائے …

Leave a Reply