مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت و قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے: مریم نواز – Daily Qudrat

مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت و قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے: مریم نواز – Daily Qudrat

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔ ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ مدر ڈے بیٹوں کو محاذ جنگ پر بھیجنے والی پرعزم اور حوصلہ مند ماؤں …

Leave a Reply