اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سردار ایاز صادق نے یومِ معرکۂ حق کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی تکمیل کے ایک سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ اپنے پیغام میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی …
ایاز صادق کی معرکۂ حق کے موقع پر قوم کو مبارکباد، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین – Daily Qudrat
