پاکستانی کرکٹر عرفان نیازی کو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا – Daily Ausaf

پاکستانی کرکٹر عرفان نیازی کو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا – Daily Ausaf


(اوصاف نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عرفان نیازی کو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر وارننگ مل گئی، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وارڈن نے ایک گاڑی کو روکا جس میں عرفان خان نیازی ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بیٹھے ہوئے تھے۔

وارڈن نے ڈرائیور سے سیٹ بیلٹ نہ لگانے سے متعلق سوال کیا تو اسی اثناء میں انہیں پتا چلا کہ گاڑی میں عرفان نیازی بھی بیٹھے ہیں, وارڈن نے ان سے کرکٹ سے متعلق گفتگو کی اور انہیں سیٹ لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے بغیر چالان کیے جانے دیا۔
مزید پڑھیں:فلمی دنیا پر راج کرنیوالے تین خان شاہ رخ خان ، سلمان خان اور عامر خان سے بھی زیادہ کمائی کرنے والا خان کون؟



Leave a Reply