حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں‌کااعلان کردیا – Daily Ausaf

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں‌کااعلان کردیا – Daily Ausaf


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں Petrol Priceمیں بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ نافذ کر دیا گیا ہے۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی Diesel Price قیمت میں بھی 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

، جس کے بعد ڈیزل Fuel Prices کی نئی قیمت 415 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی Inflation جبکہ پٹرول کی قیمت بھی بڑھ کر 414 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں پٹرول پمپس پر نئی قیمتیں نافذ العمل ہو چکی ہیں۔

پٹرول کی قیمت میں ممکنہ اضافہ،فی لٹر کتنا مہنگا ہو گا

دوسری جانب شہریوں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ، اشیائے خورونوش اور روزمرہ استعمال کی تمام چیزوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ سوشل میڈیا پر بھی پیٹرول کی نئی قیمتیں ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں اور صارفین کی جانب سے سخت تنقید سامنے آ رہی ہے۔



Leave a Reply