World

کوئٹہ ‘ سول اسپتال ٹراما سینٹر سے قیدی پولیس کو چکما دے کر فرار – Daily Qudrat


کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ کے سول اسپتال کے ٹراما سنٹرسے قیدی پولیس کو چکما دیکر فرار ہوگیا ،چوری کے الزام میں گرفتاراحسان اللہ کو قلعہ عبداللہ پولیس علاج کیلئے کوئٹہ کے ٹراماسنٹر لائی تھی ۔پولیس حکام کے مطابق احسان اللہ کو قلعہ عبداللہ پولیس نے چوری کیا لزام میں گرفتارکیا تھا ،،زخمی ہونے کی وجہ سے قلعہ عبداللہ پولیس احسان اللہ کو علاج کیلئے کوئٹہ کے ٹراماسنٹر لائی تھی ، تاہم تراما سنٹرمیں احسان اللہ قلعہ عبداللہ پولیس کو چکما دے کر فرار ہوگیا جس کی تلاش پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے ماررہی ہے ۔



Related Articles

Leave a Reply

Back to top button