World
پشا و ر ز لمی کے ما لک جا و ید آ فر ید ی ا سٹیڈ یم میں نما ز پڑ ھتے ہو ئے ، خو بصو ر ت منظر کی و یڈ یو و ا ئر ل – Daily Qudrat


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ کے دوران پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے نماز کا وقت ہونے پر گراؤنڈ میں ہی نماز ادا کی، جس نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔
یہ خوبصورت منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جہاں صارفین نے اسے ایمان اور کھیل کے حسین امتزاج کی مثال قرار دیا۔



