ملک بھر میں سیمنٹ سستا، نئی قیمتیں سامنے آگئیں – Daily Ausaf

ملک بھر میں سیمنٹ سستا، نئی قیمتیں سامنے آگئیں – Daily Ausaf


اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں ایک ہفتے کے دوران سیمنٹ کی پرچون قیمت میں کمی ہوئی۔

پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط خوردہ قیمت گزشتہ ہفتے 1521 روپے ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ہفتے 1526 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسی طرح ملک کے جنوبی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط خوردہ قیمت گزشتہ ہفتے 1537 روپے ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے جنوبی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط خوردہ قیمت گزشتہ ہفتے 1540 روپے ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں‌:عیدالاضحیٰ:نادرا دفاتر کی بندش کا شیڈول جاری



Leave a Reply