لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب نے چاند رات اور عیدالاضحی کے ایام میں پنجاب بھر میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے عید اجتماعات میں میٹل ڈی ٹیکٹر اورواک تھرو گیٹ کی تنصیب کا حکم دیدیا۔ …
وزیر اعلیٰ پنجاب کا عیدالاضحی کے ایام میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم – Daily Qudrat
