پاکستان میں ریڈ بال کرکٹ کو مضبوط بنانے کیلیے ضروری ہے سپیشلسٹ کھلاڑیوں کو پرکشش ریڈ بال کنٹریکٹس دیئے جائیں،شعیب ملک – Daily Qudrat

پاکستان میں ریڈ بال کرکٹ کو مضبوط بنانے کیلیے ضروری ہے سپیشلسٹ کھلاڑیوں کو پرکشش ریڈ بال کنٹریکٹس دیئے جائیں،شعیب ملک – Daily Qudrat

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے پاکستان میں ریڈ بال کرکٹ کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہے کہ سپیشلسٹ کھلاڑیوں کو پرکشش ریڈ بال کنٹریکٹس دیئے جائیں۔ اپنے ’’ایکس‘‘ بیان میں انہوں نے کہا یہی بہترین ترغیب ہو سکتی ہے تاکہ کھلاڑی طویل فارمیٹ کے ساتھ اپنی وابستگی برقرار رکھیں۔ …

Leave a Reply