اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی بحالی کی درخواست کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی بنانے کی اجازت صرف بانی چئیرمین عمران خان دیتے ہیں اور سہیل آفریدی ان …
شیرافضل کی وزیراعلیٰ کے پی کو ہٹانے کی آئینی درخواست ایک سازش ہے، بیرسٹر گوہر – Daily Qudrat
